CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں

آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چینی ثقافت اور رسم و رواج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام سے آپ کو چینی زبان سیکھنے میں مدد ملے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد

Recent Episodes
  • تیرہواں سبق : چینی ریسٹوران میں
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • بارہواں سبق : فاسٹ فوڈ کے ریسٹوران میں
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • گیارہواں سبق : مشغلوں پر بات چیت
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • دسواں سبق : پیشہ کے بارے میں بات چیت
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • نواں سبق : مزاج کے بارے میں بات چیت
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • آٹھواں سبق : کسی فرد کے بارے میں بات چیت
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • ساتواں سبق : ٹیلی فون پر گفتگو
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • چھٹا سبق : ملاقات کرنا
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • پانچواں سبق : مدد لینا
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • چوتھا سبق : اوداع کہنا
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • تیسرا سبق : سالگرہ کی خوشی منانا
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • دوسرا سبق : شکریہ ادا کرنا اور معافی مانگنا
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
  • پہلا سبق : سلام کہنا
    Dec 8, 2014 – 00:10:00
Recent Reviews
Similar Podcasts
Disclaimer: The podcast and artwork on this page are property of the podcast owner, and not endorsed by UP.audio.